تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں

تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں […]

مُردہ (اپنی قبر سے)

  مُردہ (اپنی قبر سے) کیا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قیامت اے میرے شبستاںِ کُہن! کیا ہے قیامت؟ قبر اے مُردۂ صد سالہ! تجھے کیا نہیں معلوم؟ ہر موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت! مُردہ جس موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت اُس موت کے پھندے میں گرفتار نہیں مَیں ہر چند […]

محترم ناظرین سے التماس ہے کہ وہ کام اور ویب سائیٹ کواپنے احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں 

.