Salal Yousaf

Urdu graphic designing artistic work and Urdu calligraphy

Category: فارسی

فارسی منقش دیدہ زیب ڈیزائن

قلندر بو علی ہستم بنام دوست سر مستم

قلندر بو علی ہستم بنام دوست سر مستم
دل اندر عشق او بستم نمی دانم کجا رفتم
ترجمہ:
میں قلندر بو علی ہوں دوست کے نام پہ مست ہوں۔
میرے دل میں اس کا عشق ہے میں نہیں جانتا میں کہاں گیا۔
کلام: حضرت بو علی قلندر علیہ الرحمہ

محترم ناظرین سے التماس ہے کہ وہ کام اور ویب سائیٹ کواپنے احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں 

.