Salal Yousaf

Urdu graphic designing artistic work and Urdu calligraphy

رازداری کی پالیسی

اسلام علیکم محترم احباب
صلال یوسف ویب سائٹ میرا ذاتی بلاگ ہے اوراس میں شامل /پوسٹ ڈیزائن میرے بنائے ہوئے ہیں۔
ان میں استعمال تصاویر انٹر نیٹ سے لی گئی ہیں، جن پر میرا کوئی حق نہیں اوران کا اصل کریڈیٹ اصل مالکان کوہے۔
احباب سے گزارش ہے کہ وہ اگرکام کو سراہتے ہوئے شیئر کرِیں تو اس بات کا خیال رکھیں کے نام مٹا کر اپنا نام لکھنے سے اجتناب کریں، کسی قسم کی رد و بدل غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہوگی۔
ڈیزائن پر آپ اپنی قیمتی رائے دے سکتے ہیں مگر کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی تحریر سے پرہیز کریں۔
آپ کے ساتھ اور حوصلہ افزائی کے لئے پیشگی شکریہ
خیراندیش و دعاگو
صلال یوسف

Updated: May 22, 2021 — 6:46 am

محترم ناظرین سے التماس ہے کہ وہ کام اور ویب سائیٹ کواپنے احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں 

.